سیالکوٹ:ون ویلنگ،13افراد گرفتار

سیالکوٹ:ون ویلنگ،13افراد گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے 13افراد کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ کوتوالی نے سمیر عباس، سعد اور شہباز لیاقت، تھانہ حاجی پورہ نے عبدالسلام، سلیم اور شہزاد، تھانہ نیکاپورہ نے علی رضا اور عبدالرحمن، تھانہ رنگپورہ نے فرحان شاہد، تھانہ بیگوالہ کے علاقہ سے عمیر، حسنین اور عبدالرحمن جبکہ تھانہ صدر پسرور کے علاقہ ون ویلر حید رعلی کو گرفتار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں