گھریلو ناچاقی پر خاوند اور سسرالیوں کا خاتون پرتشدد

گھریلو ناچاقی پر خاوند اور سسرالیوں کا خاتون پرتشدد

کامونکے (نامہ نگار )گھریلو ناچاقی پر خاوند اور سسرالیوں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

نواحی گاؤں تمبولی کی لبنیٰ اور اُسکے خاوند رفاقت میں کسی بات پر جھگڑا ہوگیا تو اسی بناپر رفاقت نے اپنے والد سرور اور بھتیجے علی کے ہمراہ لبنیٰ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے طلائی زیورات چوری کر لئے ۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں