نئے ڈی پی او گجرات مستنصر عطاباجوہ نے چارج سنبھال لیا

نئے ڈی پی او گجرات مستنصر  عطاباجوہ نے چارج سنبھال لیا

گجرات (نامہ نگار ) نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او گجرات مستنصر عطاباجوہ نے چارج سنبھال لیا جبکہ سید اسد مظفر کا تبادلہ کر دیا گیا۔

ڈی پی او مستنصر عطا باجوہ کوپولیس لائن پہنچنے پر پو لیس کے چاق و چوبند پولیس نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں