احمد نگر چٹھہ:سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم گرفتار

احمد نگر چٹھہ:سوتیلی بیٹی کو زیادتی  کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم گرفتار

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )باپ نے سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔وزیرآباد کے نواحی گاؤں احمد نگر کی رہائشی نسرین بی بی کی 3 سال قبل رفاقت کے ساتھ دوسری شادی ہوئی ۔

نسرین کی پہلے شوہر حنیف کے بطن سے 17 سالہ بیٹی (ف) جبکہ رفاقت سے بھی ایک 8 ماہ کی بیٹی تولید ہوئی ،گزشتہ روز نسرین بی بی کی غیر موجود گی میں ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس نے ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں