تتلے عالی میں گندم کا بھوسہ 1300 روپے من فروخت

تتلے عالی میں گندم کا بھوسہ 1300 روپے من فروخت

تتلے عالی(نامہ نگار ) تتلے عالی میں گندم کا بھوسہ1300روپے من فروخت ہونے لگا۔

 پنجاب بھر میں گندم کی کٹائی مکمل ہوتے ہی مویشی پال افراد نے جانوروں کے چارہ کے طور پر استعمال ہونے والے بھوسہ کی خریداری شروع کر دی ،دور دراز علاقہ جات سے بھوسہ ٹرکوں،ٹرالیوں میں لوڈ کرکے کھیتوں، حویلیوں اور خالی کمروں میں محفوظ کرلیا گیا ہے جو سال بھر مویشیوں کے چارہ کیلئے استعمال کیا جائیگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں