راہوالی:ریل کی پٹری پر بیٹھا شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

راہوالی:ریل کی پٹری پر بیٹھا شخص  ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

راہوالی (نامہ نگار) پھاٹک کے قریب ریل کی پٹری پر بیٹھا شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کے نام کی شناخت نہ ہوسکی ۔ نشہ میں دھت شخص شام کے وقت پٹری پر بیٹھا ہوا تھا کہ راولپنڈی سے لاہور جانے والی گرین ایکسپریس آگئی، ڈرائیور کے ہارن دینے کے باوجو د وہ وہاں سے اٹھ نہ سکا اسی دوران وہ گاڑی کے نیچے آگیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں