نوجوان رہنما عابد بٹ مسلم لیگ ن پرتگال کے صدر مقرر

نوجوان رہنما عابد بٹ  مسلم لیگ ن پرتگال کے صدر مقرر

راہوالی (نامہ نگار)نوجوان رہنما عابد بٹ کو مسلم لیگ ن پرتگال کا صدر مقرر کردیا گیا۔

عابد بٹ راہوالی کے معروف مسلم لیگی خاندان رحیم بخش پہلوان مرحوم کے بھتیجے ہیں اور عرصہ دراز سے انگلینڈ ، جرمن و دیگر ممالک میں روزگار کمانے کے علاوہ ملکی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں