سیالکوٹ:چا چا کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کے مقابلے دیکھنے امریکہ روانہ

سیالکوٹ:چا چا کرکٹ ٹی 20 ورلڈ  کپ کے مقابلے دیکھنے امریکہ روانہ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )کرکٹ کے عالمی شہرت یافتہ شیدائی صوفی عبدالجلیل چاچا کرکٹ انگلینڈ میں T20 سیریز اور امریکہ میں T20 ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے کے لئے روانہ ہوگئے ۔

انگلینڈ میں T20 سیریز اور امریکہ میں T20 ورلڈ کپ کے میچوں میں پاکستانی ٹیم کے حوصلے بڑھانے اور کرکٹ کے شائقین میں جوش و جنون پیدا کرنے کے لئے چاچا کرکٹ بین الاقوامی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں