ڈسکہ :موٹرسائیکل کی ٹکر 11سالہ بچے کی ٹانگ ٹوٹ گئی

ڈسکہ :موٹرسائیکل کی ٹکر  11سالہ بچے کی ٹانگ ٹوٹ گئی

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تیزرفتار موٹرسائیکل کی ٹکرسے 11سالہ بچے کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

ڈسکہ کے صائم کے بیٹے کو سول چوک میں سامنے سے آنیوالی تیزرفتار موٹرسائیکل نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں بچے کی ٹانگ ٹوٹ گئی ، طبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں