وزیرآباد:جنوبی افریقہ میں ڈاکوئوں کے ہاتھوں قتل نوجوان سپر دخاک

وزیرآباد:جنوبی افریقہ میں ڈاکوئوں کے ہاتھوں قتل نوجوان سپر دخاک

وزیرآباد(نا مہ نگار)سماجی شخصیت ملک عارف کا بیٹے ملک محمد اعزاز کو آ بائی قبرستان اعواناں میں سپر دخاک کر دیا گیا۔۔۔

نوجوان کو دو روزقبل ساؤتھ افریقہ میں دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا ۔ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات،منتخب نمائندوں، وکلا، صحافیوں سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کے قل شریف کا ختم جمعرات صبح10بجے جامع مسجد اعواناں محلہ سکندر پورہ میں ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں