صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین نے سولر نمائش کا افتتاح کر دیا

صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع  حسین نے سولر نمائش کا افتتاح کر دیا

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین نے ایکسپو سنٹر جوہر ٹائون میں تین روزہ چھٹی آئی ایس ای ایم سولر کانفرنس و نمائش کا افتتاح کر دیا۔

نمائش میں انٹرنیشنل سولر کمپنیوں نے 100سے زائد سٹال لگا رکھے ہیں۔ صوبائی وزیر نے سٹالز کا معائنہ کیا اور سولر مصنوعات کا مشاہدہ کیا۔صوبائی وزیر شافع حسین نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سولر انرجی کے فروغ کے حوالے سے نمائش کا انعقاد اچھی کاوش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں