امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ڈاکٹر طارق سلیم کی ملاقات

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم  سے ڈاکٹر طارق سلیم کی ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطارق سلیم نے منصورہ لاہورمیں مرکزی قائمہ کمیٹی سیاسی پارلیمانی امورکے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس مرکزی امیرحافظ نعیم الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری امیرالعظیم ،نائب امرا میاں محمداسلم،لیاقت بلوچ،ڈاکٹراسامہ رضی ، عنایت اﷲ خان ،پروفیسر ابراہیم ،شیخ عثمان فاروق ،میاں محمد عبدالشکور ،راؤ محمد ظفر ،جاوید قصوری ودیگربھی شریک ہوئے ، اجلاس میں آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل طے کیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں