نوشہرہ ورکاں :چار منشیات فروش گرفتار، دو کلو سے زائد چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں :چار منشیات فروش  گرفتار، دو کلو سے زائد چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) چار منشیات فروش گرفتار ،دو کلو سے زائد چرس برآمد، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر خادم حسین نے۔

 ملزم سلمان سے 520 گرام چرس، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اقبال گجر نے ملزم نعمان سے 640 گرام چرس اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد نواز نے ملزم آفاق علی سے 540 گرام چرس اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر عنایت اﷲ نے ملزم بلال سے 560 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا دوران تفتیش ملزمان نے بتایا کہ ہم یہ چرس منشیات فروش اصغر عرف ڈان سے لیکر فروخت کرتے ہیں جس پر پولیس نے ملزم اور اصغر ڈان کیخلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں