سیالکوٹ:تھانہ کینٹ پولیس کا کھلا پٹرول فروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن

سیالکوٹ:تھانہ کینٹ پولیس کا کھلا پٹرول  فروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،تھانہ کینٹ پولیس کا کھلا پٹرول فروخت کرنے والوں کیخلاف ایکشن، 11بوتل پٹرول قبضہ میں لے کر تین افراد کیخلاف پٹرولیم ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے ۔

 پولیس کے سب انسپکٹر شعیب احمد کو مخبری ہوئی کی ریلوے پھاٹک اور ترگڑی روڈ راہوالی پر کئی دوکاندار کھلا پٹرول فروخت کرکے قانون کی خلاف کے مرتکب ہورہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں