سیالکوٹ:سٹوڈنٹ کونسل کی تقریب حلف برداری

سیالکوٹ:سٹوڈنٹ کونسل  کی تقریب حلف برداری

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹ کونسل کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی ۔

،مزکری تقریب ڈسکہ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ملک ذوالقرنین اور سی ای او ایجوکیشن جاوید اقبال بابر تھے جبکہ تحصیل سیالکوٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنمنٹ جامع ہائی سکول میں ہوئی جس کی مہمان خصوصی انعم بابر اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تھی جنھوں نے نو منتخب نمائندگان سے اپنے عہدے کا حلف لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں