گجرات:رحمان شہید روڈ پر لاکھوں کے قیمتی پودے مرجھا گئے

گجرات:رحمان شہید روڈ پر  لاکھوں کے قیمتی پودے مرجھا گئے

گجرات (نامہ نگار) گجرات میونسپل کارپوریشن کی جانب سے رحمان شہید روڈ پر لاکھوں روپے کے قیمتی پودے۔

 میونسپل کارپوریشن کے افسر اور عملہ کی نا اہلی اور سستی کی وجہ سے بروقت پانی نہ ملنے سے مرجھا گئے ، یادرہے کہ یہ پودے رحمان شہید روڈ پر گجرات کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے لگائے گئے تھے مگر بروقت پانی نہ ملنے اورمناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے مرجھا چکے ہیں گجرات کے عوامی حلقوں نے ڈی سی گجرات سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں