مسلم لیگ (ن )خوشحالی کا دور واپس لائیگی:خواجہ جمیل ایڈووکیٹ

مسلم لیگ (ن )خوشحالی کا دور  واپس لائیگی:خواجہ جمیل ایڈووکیٹ

وزیرآباد (نا مہ نگار) سابق چیئرمین بلدیہ خواجہ محمد جمیل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کر کے خوشحالی کا دور واپس لائیگی۔۔۔

مسلم لیگ(ن)جمہوری جماعت ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز جس طرح میاں نواز شریف کے ویژن کو عملی جامہ پہنا رہی ہیں وہ اپنی مثال آپ ہے ،وزیر اعظم ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں