اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے الفلاح سکالر شپ سکیم کے دفتر کا افتتاح کر دیا

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے الفلاح  سکالر شپ سکیم کے دفتر کا افتتاح کر دیا

گلیانہ(نامہ نگار)الفلاح سکالر شپ سکیم کے مرکزی دفتر حاجی محمد حسین میموریل سنٹر دھوریہ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز، ڈی ایس پی سرائے عالمگیر مدثر اقبال، الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن،ائیر مارشل فاروق حبیب اور میاں عبدالشکورنے افتتاح کیا ۔ اس موقع پر چودھری مجید احمد چیئرمین،میاں عبدالرئوف، سابق صدر بار کھاریاں سید ضیا اللہ ایڈووکیٹ، چودھری محبوب ڈھولہ، چیئرمین پاسبان ویلفیئر فائونڈیشن عزیزالرحمن مجاہد، ڈاکٹر خالد محمود ثاقب ،انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر ذکا اللہ صدیق ودیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں