حافظ آباد:گیس لیکیج سے دھماکے میں جاں بحق بچہ سپرد خاک

حافظ آباد:گیس لیکیج سے دھماکے  میں جاں بحق بچہ سپرد خاک

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)حافظ آباد کے نواحی گاؤں کوٹ سرور میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ کے نتیجہ میں۔۔۔

 جھلس کر شدید زخمی ہونے والے دونوں بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ مذکورہ بچوں کے دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے بھائی کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں