نوشہرہ ورکاں:غیر قانونی آ ئل ایجنسی سیل، پھل فروش کو جرمانہ

نوشہرہ ورکاں:غیر قانونی آ ئل  ایجنسی سیل، پھل فروش کو جرمانہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر نوید حیدرنے غیر قانونی وحید آئل ایجنسی پگالہ کو سیل کردیا،گراں فروشی پر پھل فروش کو 5 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔ شادی ایکٹ پر عملدرآمد کے لئے مختلف شادی ہالوں پر چھاپے مارے۔

اسسٹنٹ کمشنر نوید حیدرنے غیر قانونی وحید آئل ایجنسی پگالہ کو سیل کردیا،گراں فروشی پر پھل فروش کو 5 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔ شادی ایکٹ پر عملدرآمد کے لئے مختلف شادی ہالوں پر چھاپے مارے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں