سمبڑیال:نرخنامہ آویزاں نہ کرنے پر 2دکانداروں کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال:نرخنامہ آویزاں نہ کرنے  پر 2دکانداروں کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نرخنامہ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر 2دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تحصیل میونسپل کمیٹی سمبڑیال کے چیف آفیسر سپیشل مجسٹریٹ عمرشجاع وڑائچ ،ڈسکہ روڈ سمبڑیال اوربھوپالوالہ میں گورنمنٹ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر جاری کردہ ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر مہر علی ، ذوالفقار عرف چاند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں