ڈی پی او گجرات سے مسلم لیگ ق کے وفد کی ملاقات
![ڈی پی او گجرات سے مسلم لیگ ق کے وفد کی ملاقات](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
گجرات (نامہ نگار )مسلم لیگ ق سٹی کے وفد نے ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ سے ملاقات کی۔۔۔
وفد میں سٹی صدر گجرات چودھری علی ابرار جوڑا ، جنرل سیکرٹری و سابق میئر چودھری طاہر مانڈہ ، سابق چیئرمین چودھری افتخار احمد وڑائچ ، ممتاز بزنس مین و رہنما مسلم لیگ منور حسین بٹ ، سابق چیئرمین حاجی ظفررحمانی، مرزا طاہر،ندیم اکرم بٹ ،چودھری اظہر گورائیہ و دیگر شامل تھے ۔