ڈی پی او گجرات سے مسلم لیگ ق کے وفد کی ملاقات

ڈی پی او گجرات سے مسلم لیگ  ق کے وفد کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )مسلم لیگ ق سٹی کے وفد نے ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ سے ملاقات کی۔۔۔

 وفد میں سٹی صدر گجرات چودھری علی ابرار جوڑا ، جنرل سیکرٹری و سابق میئر چودھری طاہر مانڈہ ، سابق چیئرمین چودھری افتخار احمد وڑائچ ، ممتاز بزنس مین و رہنما مسلم لیگ منور حسین بٹ  و دیگر شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں