علی پورچٹھہ:اوباشوں کی 15سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی

علی پورچٹھہ:اوباشوں کی  15سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )علی پورچٹھہ اوباشوں کی 15سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی ۔ پارٹی کے بہانے دریائے چناب بیلہ میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایااور ویڈیو بھی بناتے رہے ۔

نواحی علاقہ رسولنگر کے 15سالہ محمد صائم کو اسی قصبہ کے حسنین، عبدالرحمان پارٹی کے بہانے دریائے چناب کے بیلہ میں لے گئے وہاں جاکر اجتماعی زیادتی کرتے اور ویڈیو بھی بناتے رہے ۔ والد کی مدعیت میں پولیس تھانہ علی پورچٹھہ نے مقدمہ درج کرکے تینوں ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے اور مصروف تفتیش ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں