سیالکوٹ:مختلف واقعات میں ذہنی معذور سمیت2نوجوان اغوا

سیالکوٹ:مختلف واقعات میں  ذہنی معذور سمیت2نوجوان اغوا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں ذہنی معذور سمیت2نوجوانوں کو اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ امام صاحب میں۔۔۔

غلام حسین کے 14سالہ ذہنی معذور بیٹے سہیل احمد کو عمر عرف کھیرا اور حسن عرف مکھن اغوا کرکے لے گئے ، تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں شبانہ رفاقت کا14سالہ بیٹا ناصر نماز پڑھنے گیا تو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں