انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )استا د الحفاظ حافظ محمد شریف دارالعلوم مدنیہ انتقال کرکے گئے ،ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔ حافظ محمد شریف بصارت سے محروم تھے ۔

استا د الحفاظ حافظ محمد شریف دارالعلوم مدنیہ انتقال کرکے گئے ،ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔ حافظ محمد شریف بصارت سے محروم تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں