وزیرآباد:ڈاکٹر نصیر احمد چیمہ کو بہترین خدمات پر شیلڈ دی گئی

وزیرآباد:ڈاکٹر نصیر احمد چیمہ کو  بہترین خدمات پر شیلڈ دی گئی

وزیرآباد(نا مہ نگار)اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام تقر یب کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف ڈاکٹر نصیر احمد چیمہ کو علاج معالجہ میں بہتر خدمات پر بریگیڈئیر سکندر حیات اور ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ نے شیلڈ پیش کی۔

 سماجی حلقوں نے ڈاکٹر نصیر احمد چیمہ کی میڈیکل فیلڈ میں کاوش کو سراہا اور اہل علاقہ کی سیاسی و سماجی، کاروباری، ادبی،مذہبی شخصیات نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ ڈاکٹر نصیر احمد چیمہ نے کہا کہ فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا مقصد صرف اللہ کی رضا اور مخلوق خدا کی خدمت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں