بھرتی کیلئے امیدواروں کی جسمانی پیمائش

 بھرتی کیلئے امیدواروں کی جسمانی پیمائش

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول میں بھرتیاں،جناح سٹیڈیم میں امیدواروں کی جسمانی پیمائش کا انعقاد ہوا ،4296 امیدواروں نے درخواستیں دے رکھی ہیں۔

 سٹیڈیم میں سائے اور ٹھنڈے پانی کے انتظامات بھی کئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں