73 منافع خور گرفتار

73 منافع خور گرفتار

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ اور وزیر آباد نے454منافع خوروں کو23لاکھ67ہزار جبکہ وزیرآباد میں 118 منافع خوروں کو 5 لاکھ 86 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

گوجرانوالہ میں 53 اور وزیرآباد میں بھی 21 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں