ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری

ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گیپکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا، کچہری میں جنرل منیجر ٹیکنیکل نوید انجم چیمہ نے فیس بُک پر براہ راست صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سنیں اور اُن کے حل کے لئے موقع ہدایات جاری کیں۔

گیپکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا، کچہری میں جنرل منیجر ٹیکنیکل نوید انجم چیمہ نے فیس بُک پر براہ راست صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سنیں اور اُن کے حل کے لئے موقع ہدایات جاری کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں