ریجن کی غیر دوامی نہروں کو پانی کی سپائی بحال

ریجن کی غیر دوامی نہروں کو پانی کی سپائی بحال

تتلے عالی(نامہ نگار )گوجرانوالہ شیخوپورہ ریجن کی غیر دوامی نہروں کو پانی کی سپائی بحال کر دی گئی۔

 گندم کی کٹائی مکمل اور دھان کی پنیری کی کاشت شروع ہونے پر کینال حکام نے 15اکتوبر2023 سے بندگوجرانوالہ،شیخوپورہ ریجن کی غیر دوامی نہروں ،راجباہوں ،ڈسٹری بیوٹریز کو پانی کی فراہمی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں