ویگن میں استعمال ،ڈرائیور گرفتار

ویگن میں استعمال ،ڈرائیور گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والا گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹ موکھل سے پولیس نے شاہد نوید کو گرفتار کرکے مسافر ویگن تحویل میں لے لی ۔

 مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والا گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹ موکھل سے پولیس نے شاہد نوید کو گرفتار کرکے مسافر ویگن تحویل میں لے لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں