ہوائی فائرنگ کر نیوالا گرفتار

ہوائی فائرنگ کر نیوالا گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ہوائی فائرنگ کرکے خوف پیدا کرنے والا شخص گرفتار، کلاشنکوف اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ تھانہ موترہ کے علاقہ میں پولیس نے محبوب کو گرفتار کرکے کلاشنکوف اور دو گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

ہوائی فائرنگ کرکے خوف پیدا کرنے والا شخص گرفتار، کلاشنکوف اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ تھانہ موترہ کے علاقہ میں پولیس نے محبوب کو گرفتار کرکے کلاشنکوف اور دو گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں