ڈاکٹر رحمن سلیمان کو ایم ایس تحصیل ہسپتال نو شہرہ کا چارج دیدیا گیا

ڈاکٹر رحمن سلیمان کو ایم ایس تحصیل  ہسپتال نو شہرہ کا چارج دیدیا گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈاکٹر رحمن سلیمان ڈی ایم ایس کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال کا اضافی چارج دے دیا گیا ، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر مقصود ظفر مان کے تبادلے کے بعد سیٹ خالی تھی ۔

ڈاکٹر رحمن سلیمان ڈی ایم ایس کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال کا اضافی چارج دے دیا گیا ، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر مقصود ظفر مان کے تبادلے کے بعد سیٹ خالی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں