ٹی ایل سی سب ڈویژن میں چیئرمین اصغر موکھڑ پینل سمیت کامیاب

ٹی ایل سی سب ڈویژن میں چیئرمین  اصغر موکھڑ پینل سمیت کامیاب

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے انتخابات،ٹی ایل سی سب ڈویژن (جی ایس سی)میں چیئرمین اصغر موکھڑ پینل سمیت بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے ۔

گزشتہ روز پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے انتخابات کے موقع پر اصغر موکھڑچیئر مین،رانا امتیاز وائس چیئر مین، محمد اصغرسیکرٹری اور خلیل خان بلامقابلہ جوائنٹ سیکرٹری کامیاب قرار پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں