مہنگا ئی اور بیروزگا ر ی،شہریوں کی عید کی خوشیاں ماند

 مہنگا ئی اور بیروزگا ر ی،شہریوں کی عید کی خوشیاں ماند

گجرات (نامہ نگار )بد تر ین مہنگا ئی اور بے روزگا ر ی کے ہاتھو ں مجبو ر ، غر یب اور دیہا ڑی دار طبقہ کی اس مر تبہ بھی عید الاضحی کی خو شیا ں ما ند پڑ نے کا خد شہ ہے۔۔۔

 غر یب خا ند انو ں کے ہز ار وں بچے نئے جو تو ں اور کپڑ وں سے محر و م رہ جا ئینگے ، والد ین بھی پر یشا ن ہیں با لخصو ص دیہا ڑی دار طبقہ انتہا ئی ما یو سی دکھا ئی دے ر ہا ہے ، چھو ٹے قصبو ں اور شہر و ں میں سینکڑ وں خا ند ان ایسے ہیں جن کے بچو ں کو عید الاضحی کے موقع پر نئے جو تے اور کپڑ ے بھی میسر نہیں اور والد ین اپنے بچو ں کا سا منا نہیں کر پا ر ہے گزر بسر کاذکر کر تے ہو ئے ان کی آنکھو ں میں آنسو آجا تے ہیں ، عو امی حلقو ں کا کہنا ہے حکو مت کوچا ہیے کہ ان غر یبو ں کیلئے کو ئی ایسا پیکچ دے جس سے یہ عید کی خو شیو ں کو یقینی بنا سکیں ، مخیر حضر ات ایسے طبقا ت کو خا مو شی کیسا تھ سپو ر ٹ کر یں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں