سیالکوٹ:جعلی اشٹام پیپر تیار کرکے زمین ہتھیانے کی کوشش

سیالکوٹ:جعلی اشٹام پیپر تیار  کرکے زمین ہتھیانے کی کوشش

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )جعلی اشٹام پیپر تیار کرکے زمین ہتھیانے کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ کچہری میں پولیس نے محمد نواز کی رپورٹ پر جعلی اشٹام پیپر تیار کرکے اراضی ہتھیانے کی کوشش کرنے کے الزام میں الیاس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں