گجرات :آ ئندہ سال کیلئے کمرشل رہائشی و زرعی اراضی کی قیمتیں تجویز

گجرات :آ ئندہ سال کیلئے کمرشل   رہائشی و زرعی اراضی کی قیمتیں تجویز

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)ضلع گجرات کے شہری و دیہی علاقہ جات کی اراضی ( کمرشل ، رہائشی و زرعی ) شیڈول ریٹ سال 24-2023 نظربانی کرتے ہوئے سال 25-2024 کے لئے جدید ریٹ تجویز کئے ہیں۔۔۔

جن کی نقولات دفتر اسٹنٹ کمشنر ہائے ، دفتر ایکسائز ٹیکسیشن ، دفتر تحصیلدار /سب رجسٹرار ہائے ، دیہی مراکز مال ہائے ، ڈسٹرکٹ بار اور تحصیل بار ہائے کے باہر آویزاں کی گئی ہے اگر کسی کو ان ریٹس کے بارے میں کسی قسم کا کوئی او اعتراض ہو تو وہ اندرسات یوم دفتر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)، گجرات میں تحریری اعتراض داخل کرائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں