راہوالی:مخالفین کا نوجوان پر تشدد ، فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

راہوالی:مخالفین کا نوجوان پر  تشدد ، فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

راہوالی(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)مخالفین نے گاڑی کی ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوار کو گرادیا بعد ازاں فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ۔

 احسان کالونی میں رانا دلاور اور ملک دانش کے مابین لڑائی ہورہی تھی کہ شیراز نے چھڑانے کی کوشش کی، بعدازاں شیراز موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ رانا دلاور ، رانااعظم اور دو نامعلوم افراد نے گاڑی پر پیچھا کیا اور ٹکر مار کر گرا دیا ، تشدد کے بعد فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں