سیالکوٹ ایمن آباد روڈپر گڑھے حادثات کا با عث ،انتظامیہ خاموش

سیالکوٹ ایمن آباد روڈپر گڑھے  حادثات کا با عث ،انتظامیہ خاموش

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایمن آباد روڈ پر پڑنے والے گڑھے حادثات کا باعث بننے لگے ،انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ۔

 ایمن آباد روڈ پر جگہ جگہ پڑنے والے گڑھوں کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے ۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ایمن آبادروڈ پر پڑنے والے گڑھوں کو مرمت کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں