گجرات:شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے 2 شہریوں کو پٹرول پمپ لگانے کی اجازت

گجرات:شرائط و ضوابط پر پورا  اترنے والے 2 شہریوں کو  پٹرول پمپ لگانے کی اجازت

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پٹر ول پمپس کمیٹی کا اجلاس زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے منعقد ہوا۔۔۔

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ سمیت دیگر افسر بھی اس موقع پر موجود تھے ،کمیٹی میں 2کیسز پیش کئے گئے اور شرائط و ضوابط پر پورا اترنے والے کیسز کی منظوری دے دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ پٹر ول پمپس کو ترجیحی بنیادوں پر اجازت نامے جاری کئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں