منڈیکی گورائیہ:گیس ری فلنگ والی د کان میں دھماکہ، راہگیر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

منڈیکی گورائیہ:گیس ری فلنگ والی د کان  میں دھماکہ، راہگیر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

ڈسکہ، منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار ) گیس ری فلنگ والی د کان میں دھماکہ راہگیر کی ٹانگ فریکچر ہوگئی۔۔۔

پولیس کو اطلاع دی گئی کہ محلہ طارق آباد میں عامر نے کریانہ کی د کان میں گیس ری فلنگ کی د کان بنارکھی ہے وہ گیس ری فلنگ کررہاتھاکہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں د کان کے قریب سے گزرتے ہوئے راہ گیر عثمان کی ٹانگ فریکچر ہوگئی ، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتو د کاندا ر فرارہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں