جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہری کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سول لائن پولیس نے دائود اسد اﷲ کو بوگس چیک دینے پراحمد طلال کیخلاف کارروائی شروع کردی۔

شہری کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سول لائن پولیس نے دائود اسد اﷲ کو بوگس چیک دینے پراحمد طلال کیخلاف کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں