سیالکوٹ :لڑکے کے ساتھ گن پوائنٹ پر بدفعلی کے ملزم گرفتار

سیالکوٹ :لڑکے کے ساتھ گن  پوائنٹ پر بدفعلی کے ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس نے بچے کے ساتھ بد فعلی کے 2 ملزموں کوگرفتار کر لیا۔

تھانہ کینٹ کے علاقہ میں عید کے دوسرے دن نعمان عرف نومی نے اپنے دوست شہزاد کے ساتھ مل کر 15 سالہ حامد شکیل کو گاؤں دھول ملانے میں لے جا کر اسلحہ کے زور پر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے جس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او اسحاق الطاف نے دونوں ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں