ڈسکہ :معمولی رنجش پر سسرا ل آئے شخص پر تین افراد کا تشدد

ڈسکہ :معمولی رنجش پر سسرا ل  آئے شخص پر تین افراد کا تشدد

ڈسکہ (نامہ نگار )معمولی رنجش پر سسرا ل آئے شخص پر تین افراد کا تشدد ،گاڑی کی فرنٹ سکرین اور بمپر توڑ دیا۔۔۔

غلام محی الدین اپنے سسرال موضع سہجوکالا آیا ہوا تھا کہ معمولی رنجش پر ملزمان شہرام ،حسنین اور احمر نے زبردستی گھر میں گھس کرڈنڈے سوٹوں سے مضروب کردیا اور سائل کی گاڑی کی فرنٹ سکرین اور بمپر بھی توڑ دیا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں