راہوالی:حویلی میں گھس کر مسلح افراد کا نوجوان پر تشدد

راہوالی:حویلی میں گھس کر  مسلح افراد کا نوجوان پر تشدد

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں بدوکی گوسائیاں میں سابق رنجش پر مسلح 7افراد نے نوجوان کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔۔

شجاعت احمد حویلی میں موجو دتھا کہ گلفام، حیدرسکنہ ترگڑی روڈ راہوالی نے 5نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کرکے تشدد شروع کردیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں