ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی

ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار )نواحی علاقہ شاہ پور کا رہائشی افضل موٹر سائیکل پرگاؤں آرہاتھا کہ کلے والہ موڑ کے قریب ڈاکوؤں نے روک کر موبائل فون،20ہزار روپے چھین لئے۔۔

 اور چہرے پر پسٹل کا بٹ مارکر افضل کو کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں