رپورٹ منفی آنے مریض منتقل

رپورٹ منفی آنے مریض منتقل

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دونوں مریضوں کی رپورٹ منفی آنے پر دوسری وارڈ میں منتقل۔اس وقت نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج دونوں مریضوں کی رپورٹ منفی آنے پر دوسری وارڈ میں منتقل۔اس وقت نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں