بشری ڈکیت گینگ گرفتار

 بشری ڈکیت گینگ گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ باغبانپورہ پولیس نے مبشرعرف بشری ڈکیت و موٹرسائیکل چورگینگ کے 2ارکان ۔۔

جبکہ ایک موٹرسائیکل چور کو بھی گرفتار کر کے ایک لاکھ80ہزار روپے ،8 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ،ملزموں میں مبشر،عبدالرحمٰن اور افضال شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں