وزیر اعظم آزاد کشمیر کی چودھری عبد المجید سے ملاقات ، خیریت دریافت کی

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی چودھری عبد المجید  سے ملاقات ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وزیر اعظم آزاد کشمیرچو دھری انوارالحق نے گز شتہ روز سابق وزیر اعظم چو دھری عبدالمجید سے ملاقات کی اور۔۔۔

 ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا اور آزادکشمیر کی تعمیر وترقی میں ان کے کردار کو سراہا، وزیراعظم نے کہا کہ ریاست کے عوام کی خدمت میرا مشن ہے اور اس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔ چو دھری عبدالمجید نے انہیں متوازن بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں